پاکستانی یوٹیوب چینلز کی دنیا بھر میں مقبولیت بڑھنے لگی
یوٹیوب دنیا کی مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ سروس ہے اور پاکستانی صارفین اس پلیٹ فارم پر تیزی سے نمایاں ہو رہے ہیں۔
یوٹیوب کی جانب سے پاکستانی صارفین کی عالمی رسائی میں اضافے کے حوالے سے رپورٹ جاری کی گئی ہے، جس میں پاکستان کو دنیا کی سب سے…