پاکستانی فائٹرز نے ایشیا میں گولڈ میڈل جیت لیے
پاکستان کے دو نوجوان فائٹرز محمد جواد احمد اور محمد ساقب نے گاما ایشین ایم ایم اے چیمپئن شپ میں شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے گولڈ میڈلز جیت لیے اور ایشیا کے نئے چیمپئنز بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔
ایشیا کے اس معتبر مکسڈ مارشل آرٹس مقابلے…