ٹیکس گزار اور افسر کے درمیان تعلق ختم ہوگا اور فیس لیس سسٹم اس کی جگہ لے گا: وزیر خزانہ
اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نئے نظام میں ٹیکس گزار اور ٹیکس افسر کے درمیان براہِ راست تعلق ختم ہو جائے گا اور اس کی جگہ فیس لیس سسٹم متعارف کرایا جائے گا۔
قومی اسمبلی کے بجٹ سے متعلق اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے…