ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے مشتبہ حملہ آور کا تعلق کہاں سے ہے؟
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے گرفتار مشتبہ حملہ آور کا تعلق ریاست کیلیفورنیا سے ہے۔
امریکی حکام کےمطابق مشتبہ شخص کی شناخت کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والے ایک 31 سالہ شخص کے طور پر ہوئی ہے،اس کے پاس ایک سے زیادہ ہتھیار شاٹ…