ٹرائی اینگلر سیریز کا فائنل جیتنے پر مریم نواز کی قومی ٹیم کو مبارکباد
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ون ڈے ٹرائی اینگلر سیریز کا فائنل جیتنے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعلیٰ مریم نواز نے فائنل میں شاندار سنچری اسکور کرنے پر اوپنر فخر زمان کو خصوصی خراج تحسین پیش کیا۔…

