ٌپنجاب کے 19 سیاستدانوں کو سیکیورٹی تھریٹس ہیں، آئی جی
آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انور کا کہنا ہے کہ پنجاب میں19سیاست دانوں کوسیکیورٹی خدشات لاحق ہیں۔
اسلام آباد میں چیف الیکشن کمشنرکی زیرصدارت سیکیورٹی سےمتعلق اہم اجلاس ختم ہونے کے بعد آئی جی پنجاب نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو میں کہا کہ…