وہ آسان ورزش جس سے گھٹنوں کی تکلیف کو خود سے دور رکھنا ممکن
ہڈیوں، بافتوں، ریشوں اور پٹھوں کے پیچیدہ نظام کی وجہ سے گھٹنے کے جوڑ نسبتاً کمزور ہوتے ہیں۔
گھٹنوں میں درد مختلف وجوہات کی بنا پر ہو سکتا ہے، جن میں چوٹ، جوڑوں کی بیماریاں یا گھٹنے کی بافتوں کے مسائل شامل ہیں۔ ایسی صورت میں نہ صرف چلنا…