وفاقی حکومت کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام صوبوں کے حوالے کرنے پر غور
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کو صوبوں کے حوالے کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔
وفاقی وزیر کھیل داس کوہستانی نے کہا کہ 18ویں ترمیم کے بعد زیادہ تر اختیارات صوبوں کو منتقل ہو چکے ہیں، اس لیے امدادی…