وفاقی حکومت نے سرکاری افسران کے این او سیز واپس لے لیے
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سرکاری افسران کے این او سیز واپس لینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
پرانے قواعد کے تحت جاری کیے گئے تمام این او سیز فوری طور پر واپس لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے تحت پی اے ایس، پی ایس پی، ایس جی اور او ایم جی…