وفاقی حکومت اپنے ہر وعدے سے پیچھے ہٹ رہی ہے، رہنما پیپلزپارٹی
پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) میں حکومت بناتے وقت ایک معاہدہ ہوا تھا، تاہم وفاقی حکومت اپنے ہر وعدے سے پیچھے ہٹ رہی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان ہونے والے…