2025 میں صوبے میں فضائی آلودگی میں نمایاں کمی اور ماحولیاتی اقدامات میں کامیابی حاصل ہوئی،وزیر اعلیٰ…
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے 2025 میں ماحولیاتی حوالے سے نمایاں پیش رفت کو اجاگر کیا، اور کہا کہ صوبے میں سرکاری اقدامات کی بدولت دھند میں نمایاں کمی اور فضائی معیار میں بہتری دیکھی گئی ہے۔ لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…