وزیرِ اعظم سے جاپانی ہم منصب کا رابطہ، امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات پر تبادلۂ خیال
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کو آج جاپان کی وزیرِ اعظم سانائے تاکائیچی کی جانب سے ٹیلیفون کال موصول ہوئی۔
وزیرِ اعظم آفس کے جاری بیان کے مطابق گفتگو کے دوران حال ہی میں اسلام آباد میں پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے امریکہ اور ایران کے…