وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی جانب سے گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے گلگت بلتستان کے لیے خصوصی مالیاتی…
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان جناب امجد حسین نے گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو ایک اہم مراسلہ ارسال کرتے ہوئے گلگت بلتستان کے عوام کو سستی اور آسان ادارہ جاتی مالیاتی سہولیات کی فراہمی کے لیے خصوصی اقدامات کی درخواست کی ہے۔
وزیراعلیٰ نے…