وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے اہم ملاقات، آزمائشی حالات میں سعودی عرب کیساتھ مکمل یکجہتی کا اعادہ
جدہ: وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کے دورے کے دوران ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔ اس اہم ملاقات میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی موجود تھے ۔
پاکستان کو رواں سال کے پہلے 7 ماہ 5.17 ارب ڈالر کے قرضے…