وزیراعظم اپنا گھر پروگرام: ہاؤسنگ قرض کیلئے ضروری کاغذات کی تعداد 5 کردی گئی
اسلام آباد: وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کے تحت ہاؤسنگ قرض حاصل کرنے کے لیے ضروری دستاویزات کی تعداد کم کرکے پانچ کر دی گئی ہے، جبکہ اس حوالے سے بینکوں کو ہدایات بھی جاری کر دی گئی ہیں۔
ہاؤسنگ قرض کے لیے درکار پانچ دستاویزات میں ٹرانسفر…

