وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کے درمیان رابطہ، دونوں رہنماؤں کا ایران امریکا معاہدےکے اگلے مرحلےکو…
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں ایران امریکا معاہدے کے اگلے مرحلے کو آگے بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔
وزیراعظم آفس کے مطابق سعودی ولی عہد نے وزیراعظم شہباز شریف کو…