وزارت خزانہ کی ورکنگ نامکمل، پانڈا بانڈز کے اجراء میں چوتھی بار تبدیلی
وزارت خزانہ کے حکام آئندہ ماہ پانڈا بانڈز کے اجرا کے لیے پرامید ہیں، تاہم اس کا حتمی اعلان ابھی نہیں کیا گیا۔ حکومت نے موجودہ مالی سال میں چوتھی مرتبہ پانڈا بانڈز کے اجرا میں تبدیلی کی ہے، جبکہ اپریل 2026 میں ایک اعشاریہ 2 ارب ڈالر کی…