ورلڈ ماسٹر گیمز ویٹ لفٹنگ ایونٹ ، پاکستان کے مقصود امجد راٹھور نے گولڈ میڈل جیت لیا
پاکستان کے سینئر ویٹ لفٹر مقصود امجد راٹھور نے ابوظہبی میں ہونے والے ورلڈ ماسٹر گیمز میں ویٹ لفٹنگ کے مقابلے میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ میڈل جیت لیا۔
خواتین سائنس و ٹیکنالوجی کے ذریعے ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی…