وائٹ ہاؤس میں 250 سالہ جشن آزادی کی تقریب پر دھماکا خیز ڈرون سے مبینہ حملےکی سازش ناکام بنادی گئی
امریکی سکیورٹی اداروں کی جانب سے وائٹ ہاؤس میں 250 سالہ جشنِ آزادی کی تقریب پر دھماکا خیز ڈرون سے مبینہ حملے کی سازش ناکام بنا دی گئی۔
امریکی میڈیا کے مطابق یہ مبینہ حملہ ایف بی آئی اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بروقت کارروائی…