نادرا اور نیرا کے درمیان شراکت داری مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
صومالیہ کی نیشنل آئیڈینٹیفکیشن اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نیرا کے اعلیٰ سطحی وفد نے نادرا کا دورہ کیا۔ وفد کی قیادت نیرا کے ڈائریکٹر جنرل عبدی ولی علی عبداللہ نے کی۔ دورے کا مقصد نادرا اور نیرا کے درمیان 2018 سے جاری شراکت داری کو مزید مستحکم…