میر رضا قتل کیس: شناخت مٹانے کیلئے چہرہ تیزاب سے جلائے جانے کا انکشاف
میر رضا کیس میں مقتول کی لاش کو تیزاب سے جلائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کیس کی تحقیقات کے دوران یہ انکشاف ہوا ہے کہ فارنزک لیب بھیجی گئی شرٹ کے معائنے میں معلوم ہوا کہ میر رضا کے ہاتھ اور چہرے پر تیزاب پھینکا گیا تھا۔…