ملک چلانے والوں کو احساس ہو چکا ہے کہ موجودہ نظام مؤثر نہیں رہا، مصطفیٰ کمال
کراچی: وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ملک چلانے والوں کو احساس ہوچکا ہے کہ موجودہ نظام مؤثر نہیں رہا۔
کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ دنیا لائف اسٹائل میڈیسن کی جانب بڑھ چکی ہے، تاہم پاکستان کو بھی…

