ملک بھر کیلئے بجلی 82 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع
اسلام آباد: ملک بھر کے لیے بجلی 82 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست جمع کرا دی گئی ہے۔
نیپرا کے مطابق مئی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت یہ درخواست جمع کرائی گئی ہے۔
صومالی قزاقوں کی قید میں پاکستانیوں کی حکومت سے ایک بار پھر رہائی…