ملکی ضروریات کیلئے ایندھن کے مناسب ذخائر موجود ہیں، عوامی ریلیف کے اقدامات کر رہے ہیں: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ایندھن کے وافر ذخائر موجود ہیں اور حکومت کی جانب سے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے اقدامات جاری ہیں۔
وزیراعظم کی زیر صدارت پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی کے نفاذ سے متعلق پیشرفت…