ملازمین کے لیے ریٹائرمنٹ کے بعد مستقل آمدن کے نئے ذرائع متعارف
اسلام آباد میں ملازمین کے لیے ریٹائرمنٹ کے بعد مستقل آمدن کے نئے ذرائع متعارف کروا دیے گئے ہیں۔ سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے ریٹائرمنٹ آمدن سے متعلق نئی اینیوٹی مصنوعات کی منظوری دی ہے تاکہ ریٹائرڈ افراد کو…