ملازمین کی تنخواہوں کیلئے رقم دستیاب نہ ہونے کے باعث جامعہ کراچی کے دیوالیہ ہونیکا خدشہ
جامعہ کراچی کے ڈائریکٹر فنانس نے انکشاف کیا ہے کہ یونیورسٹی کو دیوالیہ ہونے کا خدشہ ہے اور صورت حال برقرار رہی تو ملازمین کو تنخواہیں ادا کرنے کے لیے بھی رقم دستیاب نہیں ہوگی۔
قائم مقام وائس چانسلر جامعہ کراچی ڈاکٹر طفیل جوکھیو نے حکومت…

