مصری شاہ پولیس کا کریک ڈاؤن، پتنگ فروش گرفتار
لاہور میں پتنگ بازی کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران مصری شاہ پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے ایک مبینہ پتنگ فروش کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر کی گئی کارروائی میں ملزم ارشد کو اس وقت حراست میں لیا گیا جب وہ پتنگوں کی ترسیل…