مشرق وسطیٰ کی تازہ ترین صورتحال جانیے
*اسرائیلی فوج کا غزہ میں حماس کے 2 ارکان کو شہید کرنے کا دعویٰ*
اسرائیلی فوج نے غزہ پر دو الگ حملوں میں حماس کے دو ارکان کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ فوج کے مطابق دونوں کی شناخت ابراہیم فوزی اسماعیل محسن اور محمد کامل سلیمان محسن کے نام…