مشرق وسطیٰ میں جنگ روکی جاسکتی ہے تو یوکرین میں بھی روکی جاسکتی ہے:زیلنسکی
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو کو انتہائی مثبت اور نتیجہ خیز قرار دیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ دونوں رہنماؤں نے یوکرین کے فضائی دفاع کو مضبوط بنانے کے اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔
زیلنسکی…