مسلم ملکیتی دکان پر حملہ آورامریکی کو 37سال قید
واشنگٹن(نیوزڈیسک)ایک امریکی شخص جس نے ٹیکساس میں مسلمانوں کی ملکیت والی گاڑی مرمت کی دکان پر فائرنگ کر کے ایک شخص کو ہلاک اور چار کو زخمی کر دیا تھا، اسے نفرت پر مبنی جرائم کے الزام میں 37 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔
غیرملکی خبررساں ادارے…