مسلح افواج کے سربراہان کا مادر وطن کو ہر قسم کے خطرات سے محفوظ رکھنے کے عزم کااعادہ
بری فوج کے سربراہ و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف اور پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے مسلح افواج کی جانب سے یوم آزادی کے موقع پر قوم کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔…