مستحقین زکوٰۃ کے لیے اربوں روپے کے زکوٰۃ فنڈز کا اجراء کر دیا گیا
محکمہ زکوٰۃ و عشر پنجاب کی طرف سے مستحقین زکوٰۃ کے لیے اربوں روپے کے زکوٰۃ فنڈز کا اجراء کر دیا گیا ہے -
یہ رقوم گزارہ الاؤنس (جنرل) و گزارہ الاؤنس(نابینا)کے علاوہ کالجز و یونیورسٹی کے غریب طلباء و طالبات کے وظائف کے طور پر جاری کی گئی…