مزاح کے بے تاج بادشاہ ننھا کو بچھڑے 40 برس بیت گئے
اپنے منفرد اندازِ اداکاری، معصوم مزاح اور بے ساختہ جملوں کے ذریعے لاکھوں لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والے ننھا آج بھی مداحوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔
1942 میں ساہیوال میں پیدا ہونے والے رفیع خاور نے دو دہائیوں تک پاکستانی فلم اور…