مخصوص نشستوں سے متعلق کیس، کے پی حکومت کا چیف جسٹس کے بینچ میں شمولیت پر اعتراض
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں خیبر پختونخوا حکومت نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے بینچ میں شمولیت پر اعتراض اٹھا دیا۔
ذرائع کے مطابق ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا کے آفس میں گزشتہ روز اجلاس ہوا ۔…