محمود خان اچکزئی کا بطور اپوزیشن لیڈر نوٹیفکیشن آج ہو جائے گا: رانا ثنا
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی کے لیے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل ہو گئی ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اسپیکر آفس کو ایک سمری پیش کر دی ہے۔
اسپیکر قومی اسمبلی نے گزشتہ روز امیدوار کے کاغذات کی اسکروٹنی کی تھی۔ محمود خان…