متحدہ عرب امارات پر حملوں میں ایک اور پاکستانی جاں بحق
متحدہ عرب امارات پر حملوں کے دوران ایک اور پاکستانی شہری جاں بحق ہو گیا ہے۔
اماراتی حکام کے مطابق، اماراتی فضائی دفاع نے بیلسٹک میزائل حملے کو ناکام بنایا، تاہم ابوظبی کے علاقے بنی یاس میں میزائل کے ٹکڑے گرنے سے ایک پاکستانی شہری ہلاک ہو…

