متحدہ اپوزیشن کا پہلا پارلیمانی اجلاس، اہم قومی امور پر متفقہ اور مشترکہ مؤقف اپنانے کا فیصلہ
اسلام آباد: متحدہ اپوزیشن کے پہلے پارلیمانی اجلاس میں جدوجہد کو قانون سازی تک محدود رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔
گزشتہ روز پارلیمنٹ ہاؤس میں اپوزیشن جماعتوں کا مشترکہ پارلیمانی اجلاس قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی کی زیر صدارت…