مائیکل سمتھ 2 سال کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مائیکل سمتھ کی تقرری کی تصدیق کردی ہے، مائیکل سمتھ ریڈ بال اور وائٹ بال دونوں ٹیموں کے ساتھ کام کریں گے۔
46 سالہ مائیکل سمتھ کو 2 سال کے لیے بیٹنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔
امریکی صدر کو دھچکا، 25 ڈیموکریٹک…