فیصل جاویدکا مخصوص نشستوں کیلئے سپریم کورٹ جانے کااعلان
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پی ٹی آئی کے رہنما فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ جائیں گے۔
یہ بات پی ٹی آئی کے رہنما فیصل جاوید نے پشاور ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی۔
ان کا کہنا ہے کہ مجھ پر بے بنیاد…