غیر فعال آتش فشاں کے اندر قائم منفرد فٹبال میدان دنیا بھر کی توجہ کا مرکز بن گیا
جدید فٹبال اسٹیڈیم اپنی شاندار تعمیرات اور جدید انجینئرنگ کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں، تاہم قدرتی حسن اور منفرد مقام کے اعتبار سے فٹبال میدان اپنی مثال آپ ہے۔
میکسیکو میں واقع یہ منفرد مٹی کا فٹبال گراؤنڈ ایک غیرفعال آتش فشاں کے اندر قائم…