پاکستان بیت المال میں 335 ملین روپے کی بے ضابطگیاں، 40 افراد ملوث, غفلت کے باعث دو سال سے مستحقین…
سینیٹ کی ذیلی کمیٹی برائے تخفیفِ غربت و سماجی تحفظ کا اجلاس آج سینیٹر روبینہ قائمخانی کی زیرِ صدارت منعقد ہوا، جس میں سینیٹر دوست علی جیسَر نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں پاکستان بیت المال (PBM) کے انتظامی اور پالیسی امور کا تفصیلی جائزہ لیا…