غدارکا بیٹا کہا جاتا ہے، والد کی بھارت میں بہت عزت ہے لیکن مجھے پاکستان سے محبت ہے، اذان سمیع
پاکستانی اداکار اور گلوکار اذان سمیع خان نے بتایا کہ کئی بار ان سے کہا گیا کہ وہ اپنے والد گلوکار عدنان سمیع خان سے لاتعلقی ظاہر کریں، حالانکہ وہ اپنے والد سے بہت محبت کرتے ہیں، انہوں نے کہا کہ اگرچہ وہ اپنے والد کی کچھ باتوں…