عید کے دن کا تعین کیسے ہوتا ہے؟
اسلام آباد: دنیا بھر میں تقریباً دو ارب مسلمان رمضان کے اختتام پر چاند دیکھتے ہیں، کیونکہ مسلمان قمری کیلنڈر پر عمل کرتے ہیں۔ اس کیلنڈر میں تاریخوں کا انحصار چاند کی مختلف شکلوں میں نظر آنے پر ہوتا ہے اور رمضان اس کیلنڈر کے نویں مہینے میں…