عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کی فلسطین کی حمایت میں ریلی
گلگت (نیوزڈیسک)قومی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کے زیر اہتمام " مظلومین فلسطین کی حمایت" کے عنوان سے سے ریلی اور احتجاجی جلسہ بمقام گھڑی باغ گلگت میں منعقد ہوا ۔
جلسے میں عوام الناس اور نوجوانوں کی شرکت قابل دید تھی۔
مقررین نے جلسے سے خطاب…