عمران خان جیل میں بادام، پستے، کاجو، کافی اور دیسی مرغی سے مستفید ہو رہے ہیں، عظمیٰ بخاری
لاہور: (نیوز ڈیسک) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ میاں نوازشریف کا اے سی اتروانے والے آج مظلومیت کارڈ مت کھیلیں۔
رہنما پی ٹی آئی بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ عمران خان جیل میں بادام،…