علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، گرفتار کر کے پیش کرنیکا حکم
اسلا م آباد (نیوز ڈیسک)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے اسلحہ اور شراب برآمدگی کے کیس میں علی امین گنڈاپور کی طبی بنیادوں پر حاضری سے معافی کی درخواست مسترد کر دی۔عدالت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی حاضری سے…