علیمہ خان کی گرفتاری حالات خراب کرنے کی جانب پہلا قدم : بیرسٹر گوہر
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ علیمہ خان کی گرفتاری حالات خراب کرنے کی جانب پہلا قدم ہے۔
انہوں نے ٹویٹ میں کہا کہ ہمارا مارچ پُرامن اور سیاسی ہوگا، کسی قسم کا تصادم یا تشدد نہیں چاہتے، آئینی و سیاسی مطالبات کے لیے…