علیمہ خان کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کردیا، نادرا کی عدالت میں رپورٹ، چھٹی مرتبہ وارنٹ بھی جاری
راولپنڈی میں انسداد دہشتگردی عدالت کے حکم پر نادرا نے سابق وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کر دیا۔ عدالت نے یہ اقدام علیمہ خان کی مسلسل عدم پیشی کے باعث اٹھایا۔
راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج…