عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، برینٹ کروڈ 89.63 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے، جس کے بعد تیل کی قیمتیں 90 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئی ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت میں 72 سینٹس کا اضافہ ہوا، جس کے بعد اس کی قیمت 89.63 ڈالر فی…