عالمی مارکیٹ میں تیل مزید مہنگا
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اس کی بڑی وجہ مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی اور توانائی کی سپلائی سے متعلق خدشات ہیں۔
تازہ اعداد و شمار کے مطابق امریکی تیل ڈبلیو ٹی آئی 91.48 ڈالر فی بیرل پر پہنچ…